نئی دہلی 31 جنو ری ( ایجنسیز) دہلی میں عا م آ دمی پا ر ٹی کے اتم نگر کے امیدوار نریش بلیا ن کے گو دا م سے ایلکشن کمیشن کے عہدیداروں نے 5 ہز ار سے ز ائد شر اب کے بو ٹلس ضبط کئے ۔ ایلیکش کمیشن کے سینیر عہد یدار نے کہا کہ فلا ئینگ اسکوا ڈ اور پو لیس کی مد د سے دیر ر ا ت گئے مشتر کہ کا
روا ئی میں گو دام سے ہر یا نہ میں بنا ئی گئی شرا ب کے 5,964 با ٹلس ضبط کئے گئے ۔ پو ل عہدیدا ر نے اتم نگر میں قا ئم گوا م کے ا صلی ملکیت کے با رے میں کہنے سے ا نکا ر کر دیا اور شر وعا تی تحقیقا ت کے مطا بق یہ گودام آ پ پا رٹی امید وا ر سے تعلق ر کھتا ہے ۔ عہدیدا رو ں نے کہا کہ تحقیقا ت مکمل ہو نے کے بعد پو لیس میں ایف آ ئی آ ر در ج کیا جا ئے گا ۔